سو سے زائد نرسز کا معاشی قتل
تاریخ یہ بھی لکھے گی کہ جب پوری دنیا میں نرسز کا عالمی دن منایا جارہا تھا اور نرسز کو انکی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جارہا تھا اسی وقت پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمزمیں پمز اسپتال کی انتظامیہ نے ایف ایم […]