نسیم شاہ صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، وہاب ریاض
سابق ٹیسٹ پیسروہاب ریاض نے کہا ہے کہ نسیم شاہ ابھی تک اپنی صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، انھیں میچز جتوانا چاہئیں۔ وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ لائن مستحکم ہے،شاہین شاہ آفریدی نئی گیند کے ماہر اور بعد میں حارث رؤف گیند سنبھالتے ہیں،وہ اختتامی اوورز میں عمدہ بولنگ کے ماہر ہیں، […]