بھارت میں ہندوتوا نظریات کا فروغ
ہندوتوا نظریے کے زیرِ اثر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مذہبی تعصب اور نفرت انگیزی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جس سے نام نہاد سیکولر ریاست کا تصور بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔انتہا پسند عناصر کی جانب سے مسلم اور مسیحی برادری کی مذہبی آزادی پر مسلسل حملے کیے جا رہے […]
