مسلمانوں کے خلاف قوانین کے نفاذپر احتجاج
بھارت میں مسلم پرسنل لاء بورڈ نے وقف ترمیمی بل کے خلاف10مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرے ا ور دھرنے کا اعلان کیاہے۔ مودی کابینہ کی طرف سے وقف قوانین میں14 ترامیم کو منظور کرنے کی خبروں کے بعد بورڈ نے بزور طاقت اس بل کو منظور کرانے کے […]