نفسِ پےغمبر علی المر تضیٰ کرم اﷲ وجہہ
اسلام کے بطل جلےل ،صاحب نہج البلاغہ ،شےر ےزداں ،شاہ مرداں ،حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کو قدرت نے اتنے امتےازات اور اعزازات سے نوازا ہے کہ ان مےں سے کوئی اےک امتےاز اور اعزاز دنےا بھر کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے کافی ہے ۔امےرالمومنےن علیؑ ابن ابی طالب کی زندگی کتاب حکمت […]