پاکستان

مری کے اسپتال کا کارڈیک وارڈ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت

گورنمنٹ اسپتال سملی مری کارڈیک وارڈ کا نام مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس ضمن میں ایم ایس سملی مری اسپتال ڈاکٹر قیصر عباسی نے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا۔اسپتال کے ایم ایس نے یہ لیٹر ڈپٹی کمشنر […]

Read More
پاکستان

کشمیر پر منظور شدہ قراردادوں پر عمل ہونا چاہیے: نواز شریف

ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو احساس ہونا چاہیے کہ کشمیر پر منظور شدہ قرار دادوں پر عمل ہونا چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہوئی ہیں، پاکستان کے دنیا […]

Read More
پاکستان

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔

Read More
پاکستان

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ملاقات کی۔صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اسلام آباد میں موجود ہیں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماں نے پاکستان پر بھارتی جارحیت اور کشیدہ صورتحال پر مشاورت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب ہاس […]

Read More
پاکستان

نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کا جامع پلان طلب

وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز نے نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کا جامع پلان طلب کر لیا۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں اسکول آف پیرا میڈیکس بنانے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا گیا۔نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں انسٹی ٹیوٹ آف جینٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز اور سرجیکل آرتھو پیڈک میڈیسن ری […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کی طبیعت ناساز، لندن میں قیام بڑھادیا

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہوگئی، لندن میں قیام بڑھا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف دو ہفتے کے دورے پر لندن آئے تھے، نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔ مسلسل میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے […]

Read More
پاکستان

نواز شریف سیاست میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے سربراہ میاں نواز شریف سیاست میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنر مندپاکستانی بیلاروس بھیجنے پر […]

Read More
پاکستان

نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے منسک سے لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پہنچے، نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔ سابق وزیراعظم لوٹن ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ روانہ ہو گئے، نواز شریف لندن میں […]

Read More
پاکستان

نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایون فیلڈ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے

سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے۔نواز شریف کا طیارہ برطانیہ پہنچا ہے، انہیں ایئرپورٹ سے ایون فیلڈ پہنچنے میں تقریبا 1 گھنٹہ لگے گا۔ایون فیلڈ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آئے، دونوں پارٹیوں کے ورکرز نے ایک دوسرے کے خلاف […]

Read More
پاکستان

نواز شریف سے بائنینس کے سابق سی ای او اور بانی چانگ پنگ ژا کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے عالمی کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائنینس کے سابق سی ای او اور بانی چانگ پنگ ژا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔ ملاقات میں چانگ پنگ ژا کی پاکستان […]

Read More