نواز شریف کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئیں، عطا تارڑ
رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کی سزا کو قانون سازی کے ذریعے 5 سال کی نااہلی میں تبدیل کیا جاچکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ […]
