نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے تاحیات نااہلی کی سزا ختم کروانے کی پٹیشن دائر کیے جانے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی اور آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، سابق وزیراعظم کی وطن واپسی سے پہلے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہلی کی سزا ختم کروانے کی پٹیشن دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کل جمعہ […]
