پاکستان

نوازشریف ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ سعودی عرب اور امارات میں گزارنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ عرب امارات اور سعودی عرب میں گزار کر نواز شریف لندن واپس آگئے ہیں۔اس دوران انہوں نے تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی لندن میں نوازشریف سے آئندہ چند […]

Read More