پاکستان

نگراں حکومت کو نوے سے ایک دن بھی آگے نہیں جانا چاہیے، جاوید لطیف

لاہور: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نگراں حکومت 90 دن سے آگے نہیں جانا چاہیے، اگر ایسا ہوا تو یہ درست نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ انتخابات کا فیصلہ حکومت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ اسمبلیاں دو سے تین دن […]

Read More