تبصریہ کتاب ”نہج البلاغہ“
کچھ دن قبل میری لائبیریری میں کتاب ”نہج البلاغہ“ کا اضافہ ہوا۔ نیٹ پر آج کے دور کے ایک ماہر علم کلام نے ا پنی ویڈیو میں اس کتاب میں سے حضرت علی ؓ کی شیخینؓ کے بارے میںکچھ پھول جیسی باتیں بیان کیں۔ کیوں کہ ہم مشترکات ڈھونڈتے رہے ہیں۔ تحریک محنت کے مکتبے […]
