کیس میں نیا موڑ ، سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستیں لینے سے صاف انکار
سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق کیس میں نیا موڑ آ گیا ، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔الیکشن کمیشن نے بیرسٹر علی ظفر کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لکھا گیا خط دیا، جس میں کہا گہا ہے سنی اتحاد کونسل جنرل الیکشن نہیں لڑی […]