مریم نواز نے مسلم لیگ ن میں نیا ونگ قائم کردیا
چیف آرگنائزر مریم نواز نے ن لیگ میں نیا ونگ قائم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پر ماہر تعلیم مزمل محمود کی سربراہی میں ن لیگ کاٹیچر زونگ قائم کردیاگیا۔ٹیچر زونگ کی کور کمیٹی کا پہلا اجلاس ن لیگ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت سابق صوبائی […]