نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا
لاہور: قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔نیب کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں 190 ملین پاؤنڈز کے معاملے پر بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس دینے کے لیے زمان پارک پہنچی۔ جہاں پر 2 گھنٹے کے بعد نیب کی تین رکنی […]