پاکستان

نیب نے پرویزالہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔قومی احتساب بیورو ( نیب ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر فرائض منصبی انجام دینے والے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے۔محمد خان […]

Read More