انٹرٹینمنٹ

نیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹ

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہنا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری شروع کردی ہے، جس کی نتیجے میں غزہ کی پٹی […]

Read More