نیشنل میری ٹائم پالیسی 2025
نیشنل میری ٹائم پالیسی 2025 کو بجا طور پر عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق کہا جارہا ہے ، درحقیقت نیشنل میری ٹائم پالیسی کا مقصد وطن عزیز کے بحری شعبہ کو جدید تقاضوں سے ہمکنار کرنا ہے ، تیزی سے تبدیل ہونے والی اس دنیا میں بحریہ کی اہمیت دوچند ہوچکی، اب یہ تصور […]