کھیل

نیمار نے سعودی کلب الہلال کو جوائن کرلیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد برازیل کے کپتان اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے فارورڈ پلئیر نیمار جونئیر نے سعودی کلب الہلال سے معاہدہ کرلیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سعودی فٹبال کلب الہلال نے نیمار جونئیر کے ساتھ معاہدے تصاویر شیئر کیں، اسٹار فٹبالر نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ […]

Read More