راہ پیا جانے یا وا پیا جانے
ٓآپ اس بات کو مانیں یا نا مانیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہمارے معاشرے کو تباہی تک پہنچانے میں جہاں دیگر وجوہات ہیں وہاں کرپشن کا اہم کردار بھی ہے۔بڑے لوگوں نے اس شعبے کو ترقی کی منازل تک پہنچایا اور پھر ہر طبقے کے لوگ بیک ڈور سے کامیابیوں کی راہ تلا ش […]