خاص خبریں

سوئیڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی ، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایاجائے ، فضل الرحمان نے حتمی اعلان کردیا

حکمران اتحاد پاکستان ڈیمو کرکٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علماءاسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں ہونیوالے گھناﺅنے عمل سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے ۔مولانا نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرردعمل میں کہا کہ اس […]

Read More