گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا قافلہ 12 گھنٹے بعد میاں چنوں پہنچ گیا ، والہانہ استقبال
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا قافلہ 12 گھنٹے بعد میاں چنوں پہنچ گیا، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔قومی ہیرو ارشد ندیم قافلے کی صورت میں آبائی علاقے پہنچے تو گھنٹوں سے ان کی آمد کے […]