سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو کال پر اسکرین شیئر کر سکیں گے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو کال پر اپنی اسکرین شیئر کر سکیں گے۔کمپنی کی جانب سے یہ فیچر بِیٹا صارفین کو آزمائش کے لیے مئی میں جاری کیا […]

Read More