وحشت کے ماحول میں
وہ میرا دوست بہت شغلی ہے افسردہ لوگوںکا مزاج شگفتہ کرنا اس کے بائیں ہاتھ کا کمال ہے لیکن زندگی کے بارے میں اس کاالگ ایک فلسفہ ہے باتوں باتوںمیں کئی کام کی باتیں کرنے کاہنرجانتاہے اس کا نظریہ ہے کوئی اکھڑمزاج جب اچانک سے اچھی باتےں کرنے لگ جائے توسمجھ لو وہ کہیںسے لتر […]