وزیر اعظم شہباز سے ملاقات کے بعد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ہماری سرخ لکیر ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، کسی کو اس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاتی امرا میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کیا۔ اطلاعات کے […]
