وزیراعظم آزاد حکومت جموں وکشمیرتنویر الیاس خان کی لاہور میں مصروفیات
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 سے تحریک انصاف کے منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر غلام محی الدین دیوان کے طرف سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت۔عشائیہ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب […]