وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتاہوں ان کا لگایا گیا پودا ہوں ، قومی ہیرو ارشد ندیم
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ سخت گرمی کے باوجود محنت کی، قوم، میڈیا اور حکومت کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا ہوا پودا ہوں جو آج تن آور درخت بن چکا ہے۔وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ […]