بے نظیر بھٹو شہید وطن کی بہادر لیڈر کو سلام ِ!
27 دسمبر2007 ءکی شام پاکستان کی تاریخ میںایک غمناک شام کے طور پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی جب لیاقت باغ کے میدان سے دُختر پاکستان بے نظیر بھٹو کو نکلتے ہوئے ظالم دہشت گردوں نے جمہوریت کی بقا ءکی جدوجہد کرنے والی بھٹو شہید کی بیٹی کو شہید کردیا۔آج سترہ سال ہوگئے ۔اس دوران […]