وفاقی وزیر تعلیم کہاں ہیں؟
نگران حکومت سے پہلے والے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا اسلوب وزارت اعلی تعلیم سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔ دراصل ان کے خیالات و رجحانات کچھ اور تھے ۔ پاکستان میں المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں ہمیشہ وزارتوں کی بندر بانٹ کے دوران "وزارت تعلیم”کسی سیاستدان کی ترجیح نہیں ہوتی ۔اسے سیاسی […]