وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! پانی کے تیز بہاﺅ سے حفاظتی بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، 90 دیہات میں پانی داخل
دریائے ستلج میں پانی کے تیز بہاﺅ سے بہاﺅ لنگر کے قریب حفاظتی بند ٹوٹ گئے ، 90 دیہات کی آباد یاں ڈوب گئیں ۔ستلج میں بہاﺅلنگر کی حدود میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کی تندو تیز لہریں حفاظتی بندوں کو بہا لے گئیں اور سیلابی پانی نوے دیہات کی درجنوں آبادیوں […]