ٹرمپ کا فلسطین میں فوری جنگ بندی پرزور
ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے پر زور دیا۔امریکی صدر نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر عرب اور مسلم رہنمائوں سے ملاقات کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی […]
