فیصل آباد میں مسافر بس کی کار اور ٹریکٹر کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے
فیصل آباد میں مسافر بس کی کار اور ٹریکٹر کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ،افسوسناک حادثہ کھر ڑیانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس کا راور ٹریکٹر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔حادثے کی […]