بھارت ٹی 20 کرکٹ کا سلطان بن گیا ، ناقابل شکست ٹیم انڈیا نے 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کا فائنل میچ سنسی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر جیت گیا اور عالمی چیمپئن بن گیا۔بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔بارباڈوس میں […]