کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائیگا ۔قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 1.2 کی برتری حاصل ہے پاکستان نے پہلے دومیچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی ، جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کاسامنا کرنا پڑ ا تھا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانےوالا چوتھا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے