ٹی ٹی پی کی جاری دہشت گردی اور عالمی بے حسی
یہ امر غالبا کسی تعارف کا محتاج نہےں کہ گزشتہ 45بر س سے افغانستان ،بھارت اور دیگر کئی خفیہ تنظیموں کی باہمی چپقلش کے نتیجے میں پورا خطہ بد امنی کا گہوراہ بنا ہوا ہے اور اسی ضمن میں کئی حلقے ” intelligence craft of intelligence agency“ کی اصلاح استعمال کر رہے ہےں۔دوسری جانب یہ […]