والئی میسور ٹیپو سلطان
مئی کو اس بطل حریت کا یوم شہادت خاموشی سے گزر گیا جس نے آزادی‘ خودمختاری اور قومی سلامی کو نئے الفاظ‘ نئی جہت اور نیا انداز عطا کیا۔ ٹیپو سلطان شہید کا مسلمانوں پر احسان ہے اور ہماری نسلیں اس مرد مومن اور مرد جری کا قرض اتارتی4 رہیں گی۔ حیرت ہے، حسرت ہے، […]