غیر مساوی ٹیکس نظام
اطلاعات کے مطابق ایف بی آر جولائی تا دسمبر کے دوران ٹیکس ہدف حاصل میں ناکام رہا جس کے نتیجے میں 6 ہزار 490 ارب روپے کے ہدف میں 335ارب روپے کا شارٹ فال ہوا ہے سیلز انکم ٹیکس کسٹمز ڈیوٹی اہداف ادھورے رہ گئے ہیں جولائی سے نومبر کے دوران ریونیو شارٹ فال تقریبا […]
