پاکستان

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

کراچی: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب دوگنا کیے بغیر ترقی کے اہداف حاصل نہیں کرسکتے.وزیرخزانہ نے کسٹمز ہاؤس کراچی میں عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسٹمز میں اصلاحات اور خصوصا کراس بارڈر ٹریڈ ایک مشکل […]

Read More