پاکستان کھیل

پاک برطانیہ کرکٹ میچ کے لیئے /پارکنگ و ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا پاک برطانیہ کرکٹ میچزکے حوالے سے شائقین کرکٹ اور شہریوں کےلئے پارکنگ ڈائیورشن پلان جاری۔پاک برطانیہ کے مابین کل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا۔ کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک پولیس کے 432اہلکارڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے شائقین کرکٹ کےلئے 2جگہوں کو پارکنگ کےلئے مختص کیا […]

Read More