پانچ جولائی 1977 ملکی تاریخ کا ایک باب
5جولائی1977′ ملک کی سیاسی تاریخ کا نہایت اہم باب ہے، آج 48 سال گزر گئے چکے ہیں’ کم و بیش نصف صدی کا عرصہ مکمل ہونے کو ہے’ مگر پانچ جولائی 1977 آج بھی اس لیے سیاسی موضوع ہے کہ اس ملک میں اس وقت تک دو ہی سیاسی لیگیسی چل رہی ہیں’ ایک بھٹو […]