پاک افغان مفاہمت کی ضرورت
پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کو محض معمولی جھڑپیں سمجھنا سنگین غلط فہمی ہوگی۔ برسوں سے افغان سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور کارروائیوں کا گڑھ رہی ہے۔ کبھی غفلت ،کبھی جان بوجھ کر نظراندازی، اور کبھی بیرونی سرپرستی کے نتیجے میں جاری رہیں۔ حالیہ واقعات میں سیکیورٹی […]