خاص خبریں

پاک بحریہ کی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

اسلام آباد:پاک بحریہ نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت ،کانفرنس کا اہتمام 12 سے 14 مئی تک بحرین میں کیا گیا،کانفرنس میں 46 CMF پارٹنر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی کانفرنس میں پاک بحریہ کی نمائندگی کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کموڈورسہیل احمد عظمی […]

Read More
خاص خبریں

پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی: آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری ودیگر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ نے یومِ دفاع و شہدا عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

اسلام آباد:پاک بحریہ نے یومِ دفاع و شہدا پاکستان عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا۔ یہ دن ہماری مسلح افواج، شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے؛ جو 1965 کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہے۔ اس موقع پر […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا دورہ ترکیہ اور ترک بحریہ کے ساتھ دسویں دو طرفہ بحری مشق TURGUTREIS میں شرکت

اسلام آباد24: پاک بحریہ کے حال ہی میں کمشن ہونے والے جہاز حنین نے رومانیہ سے پاکستان کی طرف اپنے سفر کے دوران ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک کوسٹ گارڈ کے جہاز گیلیبولو (GELIBOLU) کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق TURGUTREIS میں شرکت کی۔ مشق کے دوران مختلف مشترکہ آپریشنز کیے گئے جس کا […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین کا رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغاز

پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین کا رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغاز تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کا نیا کمیشن ہونے والا جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین کانسٹنٹا، رومانیہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔ اس سے قبل، رومانیہ کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کا مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیاپاک بحریہ کے بحری جہاز نے سطح آب سے فضا میں مار کرنے والے FM 90 میزائلز سے فضائی ٹارگٹس کو کامیابی […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز طغرل کا علاقائی بحری سیکیورٹی گشت کے دوران سلالہ بندرگاہ کا دورہ

اسلام آباد :پاک بحریہ کے جہاز طغرل نے خلیج عدن میں علاقائی بحری سیکیورٹی گشت کے تحت معمول کی آپریشنل تعیناتی کی تکمیل پر وطن واپسی سے قبل ایندھن اور دیگر ضروری سامان کے حصول کے لئے عمان کی بندرگاہ سلالہ کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پر قیام کے دوران جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے نیول […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کے تین افسروں کی ریئرایڈمرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد:پاکستان نیوی کے تین کموڈورز کو فوری طور پر ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک نے 1992 میں پاکستان نیوی کی مکینیکل انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا ۔ فلیگ آفیسر پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں اور انہوں […]

Read More
پاکستان جرائم

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاک بحریہ نے تفصیلات سے آگاھ کرتے ہوئے بتایا کہ پاک بحریہ کے جہاز نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی آپریشن کے دوران 280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کی۔ ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت […]

Read More
کالم

پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشقیں

پاکستان کی بحری افواج کے زیر اہتمام 8 ویں کثیر القومی بحری امن مشقوں کا آغاز جمعتہ المبارک سے ہوچکا ہے جو کہ 14 فروری تک جاری رہیں گی۔ گہرے پانیوں میں موجود رہ کر پاک سرزمین کی حفاظت کرنے والی پاک بحریہ نے 2007 ءسے کثیر القومی امن مشقوں کے انعقاد کا آغاز کیا […]

Read More