خاص خبریں

پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج مخالفین کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔ انہوں نے وی ٹی فور ٹینکس کی لائیو فائرنگ اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔آرمی چیف نے […]

Read More