امریکی سینیٹر کا دورہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کو بھارتی فنڈنگ
مبصرین کے مطابق یہ امر کسی سے پوشیدہ نہےں کہ ٹی ٹی پی پاکستان کی سیکیورٹی اور استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے کیوں کہ ٹی ٹی پی کے نام نہاد اسلامی معاشرے کے تصور کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔یہ گروہ پاکستان میں غیر قانونی اور غیر اسلامی حرکات میں ملوث ایک دہشت […]