پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم معرکے سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی۔بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 4 نومبر ہفتے کے روز مدمقابل آئیں گی، تاہم اس میچ سے قبل ہی محکمہ موسمیات نے شائقین کرکٹ کو خبردار کردیا […]