حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی چائےاور گھی سستا کردیا گیا ۔چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں9 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا […]