پاکستان

"پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں تاریخی تبدیلی کا مرکز بنے گا” بیرسٹر دانیال چوہدری کا اے آئی ایکس فیوچر سمٹ میں اعلان

اسلام آباد (18 دسمبر 2025) — وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے آج اے آئی ایکس فیوچر سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان مصنوعی ذہانت کے استعمال کو قومی ترقی کا بنیادی ستون بنانے کے لیے جامع حکمت عملی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بحریہ یونیورسٹی […]

Read More