پاکستان

پاکستان میں امریکی ویزے کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، درخواست گزاروں کے لیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستان میں امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو […]

Read More