افغان طالبان کے پاکستان پر دیرپا اثرات
افغانستان میں خاص طور پر1990کی دہائی میں طالبان کے عروج کے بعد سے اسکے معاشرے، ثقافت اور معیشت کے حوالے سے پاکستان کیلئے بہت دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ افغان جنگ نے نہ صرف پاکستان میں سلامتی کی صورتحال کو متاثر کیا ہے بلکہ اس کی سماجی حرکیات، ثقافتی منظر نامے اور معاشی بہبود […]
