خدانخواستہ اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے ؟
اس وقت وطن عزیز کے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب کے ڈالر کے خارجہ سکے کے ذخائر ہیں۔ اور یہ پاکستان کے مالی معاملات کے دو مہینے چلانے کے لئے کافی ہے۔اگر آئی ایم ایف نے دوہفتوں میں پاکستان کو 1.2 ڈالر کی قسط ریلیز نہیں کی تو خدانخواسطہ پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔زیادہ […]