پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ایسا ادارہ ہے جو دنیا میں سب سے طاقتور بین الاقوامی فیصلہ ساز ادارہ کے طور پر جانا جاتا ہے، جو عالمی امن و سلامتی کے معاملات پر فیصلے کرتا ہے اس لیے کسی بھی ملک کی سلامتی کونسل میں سفارتی کامیابی اس کی بین الاقوامی حیثیت، موثر سفارت […]